وادی کیلاش رمبور میں موجودہ حکومت نے ترقیاتی کاموں کا جھال بچھایا۔ اقلیتی امور پر وزیر اعلے ٰ خیبر پحتون خواہ کے معاون حصوصی وزیر زادہ کیلاش نے ان ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔

تبصرے
Loading...