پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس انتقال کر گئے

جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر ملک بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ان دنوں کرونا وائرس کی دوسری لہر کی زد میں ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کرونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور یوں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 7ہزار55 ہوگئی۔ جبکہ کرونا کے ایک ہزار808نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور متاثرین کل تعداد3 لاکھ49 ہزار992 تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں کرونا کے 3 لاکھ 20 ہزار 849 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور22 ہزار88زیرعلاج ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس انتقال کر گئے
تبصرے
Loading...