دواورنوجون بیٹوں نے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
وئر چترال کے مقام اورغوچ سے تعلق رکھنے والی ایک بیٹی خونزہ زوجہ حیات گذشتہ روز دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی ۔اس طرح اپرچترال چرون سے تعلق رکھنے والی ایک اور بیٹی حوریہ دختر محمود قادرنے نامعلوم وجوہات کی بناکرپراپنے آپ کودریابردکرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردی ہے، ریسکیو 1122 کی ٹیم پچھلے تین روز سے اورغوچ سے تعلق رکھنے والی بیٹی کی تلاش کر رہی ہے اور اب اسکے ساتھ ساتھ اپر چترال کی بیٹی کی ڈیڈ باڈی کو بھی ریسکیو 1122 کی ٹیم سرچ کر رہی ہے۔دونوں بیٹیوں نے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے دریائے چترال میں چھلانگ لگا دی ہے.