(پی ایم ایس) کے گریڈ 18 کے افسر منہاس الدین اے ڈی سی اپر چترال تعینات
صوبائی مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) کے گریڈ 18 کے افسر منہاس الدین ، جو اس وقت ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی حیثیت سے کام کررہے ہیں ، کو بھی اپر چترال کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف اور ایچ آر) کا چارج س
خیبرپختو نخوا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق منہاس نے الدین کو ایڈیشنل ڈی سی (ریلیف اینڈ ایچ آر)اپر چترال نامزد کیا گیا ہے۔
منہاس الدین اس سے قبل اپر چترال ضلع بننے سے پہلےبونی میں مستوج کے اسسٹنٹ کمشنر کی حیثیت سے کام کرچکے ہیں
اکتوبر 2014 میں اپنی میعاد پوری ہونے پر انہیں پشاور منتقل کردیا گیا تھا۔
وہ چترال سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس کے ایک انتہائی موثر ،فرض شناس اورقابل ترین افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔