وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان چترال پہنچ گئے۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان چترال پہنچ گئے۔اپر چترال کی ڈپٹی کمشنر نے وزیراعلی محمود خان کو جاری امدادی کاموں پر بریفنگ دی۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور کمشنر ملاکنڈ بھی وزیراعلی کے ہمراہ۔اپر چترال ریشن میں بارش و سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم کئے۔

تبصرے
Loading...