پرسکون زندگی تب ہی مل سکتی ہے جب ہم اپنی سوچ اور انرجی کو اچھے کاموں میں لگائیں گے

انرجی جو کہ ایک اچھی صحت مند زندگی گزارنے کے لیے بہت ضروری ہے۔ پرسکون زندگی تب ہی مل سکتی ہے جب ہم اپنی سوچ اور انرجی کو اچھے کاموں میں لگائیں گے۔ جب ہم اپنی انرجی کو اچھے کاموں میں لگاتے ہیں تو اس کے نتیجے میں ہمیں خوشی ملتی ہے۔ وہ انرجی اور خوشی ہمیں آ گے بڑھنے کی قوت دیتی ہے۔ نہ صرف خود کو بلکہ دوسروں کو بھی اس طرف لا کر معاشرے کو امن و سکون کا گہوارہ بنا سکتے ہیں۔
کہتے انسان جیسی سوچ رکھے زندگی کے حالات و واقعات ویسے ڈھل جاتے ہیں۔ اس لیے سوچ اچھی ہو تو زندگی اچھی ہو جاتی ہے۔
 سوچ کو جھوٹ،غیبت ،حرام خوری پر لگائیں تو زندگی ویسے ویسے انسان کے لیے تنگ ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اس طرح جب کوئی خود بےچین ہوتا ہے تو دوسروں کا جینا بھی حرام کر دیتا ہے۔

تبصرے
Loading...