سید صمصام بخاری کو وائلڈ لائف اینڈ فشریز کی وزارت سونپ دی گئی
سید صمصام بخاری کو وائلڈ لائف اینڈ فشریز کی وزارت سونپ دی گئی، اسد کھوکھر سے واپس لی جانے والی وزارتِ جنگلی حیات کا قلمدان سید صمصام بخاری کو سونپ دیا گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شدید مخالفت پر صوبائی وزیرِ جنگلی حیات اسد کھوکھر سے وزرات کا قلمدان واپس لے لیا گیا تھا، وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران اسد کھوکھر کو وزارتِ جنگلی حیات سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔اسد کھوکھر سے واپس لی جانے والی وزارتِ جنگلی حیات کا قلمدان سید صمصام بخاری کو سونپ دیا گیا